ہمارے بارے میں

اپناٹانک ڈاٹ کام ایک سوشل میڈیا نیٹورک ہے،جو 2012 سے عوام کی خدمت میں پیش پیش ہے، اپناٹانک سروس کیذریعے لاکھوں افراد مستفید ہورہےہیں،اور ضلع ٹانک سمیت ملکی و غیر ملکی خبریں دینے والا ٹانک کا سب سے بڑا نیوز نیٹ ورک ہے، اپناٹانک کیذریعے عوام کو انکی موبائل پر بالکل مفت ایس ایم ایس الرٹس بھیجیے جاتے ہیں اسکے علاوہ اپناٹانک بہت جلد اپنا اخبار لانچ کرنے جا رہا ،اپناٹانک ضلع ٹانک کا سب سے پہلا وجود میں آنے والا سوشل نیوز نیٹ ورک ہے۔اپناٹانک دن رات مقامی ، پاکستانی اور دنیا بھر میں اردو کی ترویج کیساتھ ساتھ قارئین کو بروقت خریں فراہم کرتا ہے،ہمارا مقصد قارئین کو غیرجانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سےہرلمحلہ اور ’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طبی مسائل کے حل کے لئے ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے مفید مشورے ہماری بنیادی ترجیحات میں شامل ہیں. اپناٹانک ڈاٹ کام پاکستان کی سب سے بڑی اردو نیوز ویب سائٹ ہے، اپناٹانک ویب سائٹ میں‌مایہ ناز صحافیوں‌پر مشتعمل ٹیم ہے. جو صارفین تک بہتر سے بہتر خبریں‌پہنچانے میں ہمہ وقت مصروف رہتی ہے.

Facebook Comments