88

سعودی عرب میں‌ہیروئن اسمگلرکرنے والے 2 پاکستانیوں کے سر قلم کر دیئے

سعودیہ عربیہ (ویب ڈیسک) جدہ کے مقامی حکام نے ہیروئن کی اسمگلنگ کے الزامات ثابت ہوجانے پر دو پاکستانی شہریوں کو جدہ میں سرقلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے جاری کردہ پہلے اعلامیہ میں بتایا کہ گل رحمان سیف الرحمن ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے نشان عبرت بنانے کیلئے موت کی سزا سنا دی تھی۔ وزارت نے دوسرے اعلامیہ میں بتایا کہ نور خان، خوشحال خان ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیاگیاتھا۔ اسے بھی الزام ثابت ہوجانے پر عدالت نے موت کی سزا سنا دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں