58

ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں لشمینیا جیسی خطرناک بیماری بڑھنے لگی

ٹانک۔ محکمہ صحت لمبی تان کر سو گئی ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں لشمینیا جیسی خطرناک بیماری بڑھنے لگی لشمینیا کی بیماری ایک ریگستانی مچھر کے کاٹنے سے ہوتی ہے جس کے پرائیوئٹ علاج پر ہزاروں روپے خرچ ہوتے ہیں, خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور جنوبی وزیرستان کے مختلف بچوں میں یہ بیماری کی تشخیص ہوئی، اگر بروقت اس بیماری پر کنٹرول نہ پایہ گیا تو یہ انتہائی مضہر ہوسکتی اور جان بھی لے سکتی ہے، شہریوں نے محکمہ صحت خیبرپختونخوا سے اپیل کی کے حکومت فوری بہتر اقدامات اٹھائے تاکہ مزید یہ بیماری نہ پھیل پائے،

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں