95

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کرکٹ 2019 کا شیڈول جاری

انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے شیڈول کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا جب کہ پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیزکیخلاف 31 مئی کوکھیلے گا۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔

ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 اوردوسرا 11 جولائی کوکھیلا جائے گا، جب کہ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل 14 جولائی کوکھیلا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں