58

سعودی ولی عہد بن سلمان کے دورے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کا اگلے ماہ پاکستان کا دورہ

کراچی: کراچی میں ترکی کے قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان اگلے ماہ پاکستان آئیں گے۔ یوم پاکستان کی تقریبات میں شرکت کے لیے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی آمد بھی متوقع ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک قونصل جنرل تولگا اوکیک کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان میں ترک صدر پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں