135

ﻭﺗﻌﺰﻭ ﻣﻦ ﺗﺸﺎﺀ ﻭﺗﺰﻝ ﻣﻦ ﺗﺸﺎﺀ، وزیر اعظم عمران خان نے کوکہاوہ کر دکھایا،پورے پاکستان نے سکھ کا سانس لے لیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے احکامات پر عمل درآمد کا آغاز،اضافی گیس بلوں کی واپسی شروع، وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نےاپنی گفتگو میں کہا کہ اضافی گیس بلوں کی مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جاچکے ہیں۔اتوار کو ایک بیان میں وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا، جن پندرہ ہزارصارفین کو گیس کے اضافی بل گئے تھے انھیں اسکی واپسی شروع کر دی گئی ہے اب تک اس مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جاچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق دو حکومتوں سے ورثے میں سنگین مسائل ملے ہیں مگر ہم عوامی مسائل حل کرینگے اور اب کسی بھی ادارے کو پی آئی اے اور اسٹیل ملز نہیں بننے دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں