104

مراد سعید کی منسٹری رنگ لے آئی، وزارت مواصلات اور پوسٹ آفس میں کتنا اضافہ ہوا؟ سن کر آپ خوشی سے جھوم اٹھیں‌گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان کے دور حکومت میں‌ بہتر اقدامات کے باعث پاکستان پوسٹ اور وزارت مواصلات نے اربوں روپے کا ریکارڈمنافع کما لیا۔ذرائع نے بتایا کہ حکومتی اقدامات کے باعث پاکستان پوسٹ اور وزارت مواصلات نے اربوں روپے کا ریکارڈ منافع کر لیا، وزارت مواصلات کی ریونیو چار ماہ میں نو ارب 54 کروڑتک پہنچ گئی ،احتساب کے عمل سےچار ارب 32 کروڑسے زائد کی بھی ریکوری کی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ میں بھی ملکی تاریخ کاریکارڈریونیوحاصل ہوگیا،3 ماہ میں انقلابی اقدامات سے ریونیومیں 184 فیصدتک کااضافہ ہو، یاد رہے کہ وزارت مواصلات اور پوسٹ آفس کے وفاقی وزیر مرادسعید ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں