231

انڈیا اور اسرائیل کی پاکستان پر حملے کی کوشش کا انکشاف، انتہائی خوف ناک منصوبے کو پاکستان کو کیسے ناکام بنا دیا؟ سینئر اینکرحامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئراینکرپرسن اور صحافی حامد میر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران نہایت اہم اور خوفناک انکشاف کیا، انکا کہنا تھا کہ انڈیا اور اسرائیل پاکستان پر مل کر اکھٹا حملہ کرنا چاہتے تھے،پاکستان کوانڈیا کے حملے کی انٹیلی جنس اطلاع پہلے مل چکی تھی ۔بھارت کو پیغام پہنچا دیا گیا تھاکہ اگر پاکستان پر حملہ کیا گیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ان کا مزید کہناتھا کہ انڈیا کی طرف سے پاکستان کی ائیر بیس پر حملے کا منصوبہ بنایا گیاتھا۔ انڈیا کی جانب سے پاکستان پر میزائل حملے کا بھی خطرہ تھا۔دشمن ملک کے ٹارگٹ کراچی اور بہاولپور ہیں ۔اس وقت پاکستان

اور انڈیا کی حکومت کے درمیان کوئی براہ راست رابطہ نہیں ، کشمیر کے شہر پلوامہ واقعے پر انڈین ڈوزئیر میں ایسی کوئی معلومات نہیں جس پرعمل کیا جاسکے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں