96

وزیراعظم عمران خان کیلئے ریل گاڑی میں خصوصی بوگی تیار، 7 سٹار ہوٹل کی تمام سہولیات ہونگی، مزید حیرت انگیزانکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے میں ریلویز حکام نےپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کیلئے1 خصوصی بوگی تیار کر لی ہے۔ جسمیں ایک7 سٹار ہوسٹل کی تمام سہولیات میسر کی جائنگی،۔ مذکورہ بوگی جو ماضی میں پی پی پی کے سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے زیر استعمال رہی تھی اس میں بیٹھنےکے لئے آرام کیلئے صوفے، سونے کے لئے آرام بہترین بیڈ، ڈائننگ روم اور جدید واش رومز کے قیام کیساتھ ساتھ کھڑکیوں اور دروازوں پر پردے گرمیوں میں ایئر کنڈیشنر اور سردیوں میں گرم پانی کی سہولت سمیت وائی فائی، ایل ای ڈی کی سہولیات بھی فراہم کی گئیں ہیں جو عام بوگی میں نہیں‌ہوتیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں