171

پاکستانی شہریت کے حصول میں کس ملک کے باشندے سب سے آگے رہے؟ جان کر آپ بھی شدید حیران ہوجائینگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) گزشتۃ دس سالوں کیدوران پاکستان کی شہریت لینے والے غیر ملکیوں میں ہندوستانی شہری سب سے زیادہ ہیں۔میڈیااطلاعات کیمطابق گزشتہ دس سالوں کیدوران پاکستان نے مجموعی طور پر 635 غیرملکیوں کوشہریت دی ہے اور پاکستانی شہریت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ ہندوستان کے شہری ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں انڈیا کے 461 باشندوں نے پاکستانی شہریت حاصل کی۔پاکستان کی شہریت حاصل کرنے والے غیرملکیوں میں 43 باشندوں کیساتھ افغانستان جب کہ 22 باشندوں کے ساتھ سری لنکا تیسرے نمبر پر رہا ہے۔ پاکستان کے

دوست ملک چین کے صرف چار باشندوں نے پاکستانی شہریت حاصل کی ہے۔اس کے علاوہ آسٹریلیا ،آزربائیجان ، کمبوڈیا ، عرا ق ، اٹلی ، میانمار ، نیپال ، صومالیہ ، سنگا پور ، ترکی ، شام ،ازبکستان ، کویت، کینیا اور دیگرممالک کے باشندوں نے بھی پاکستانی شہریت حاصل کی ہے،

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں