579

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری،موجیں ہی موجیں! وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کو زبردست خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ کے اجراء کی منظوری دے دی اور ایڈمنسٹریشن کو مکمل پلان مرتب کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے وزیر اعظم نے منظوری بھی دے دی ہے جبکہ عمران خان نے ایڈمنسٹریشن کو مکمل پلان مرتب کرکے پیش کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے وزیراعظم عمران‌خان کے اس اقدام سے سرکاری ملازمین کو بھرپور فائدہ حاصل ہوگا.

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں