14

سوشل میڈیا کا کمال،،، گھر بسانے میں سب سے آگے….امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

سیالکوٹ(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ہونے والی شادی میں بدل گئی۔ امریکہ کی خاتون نے سیالکوٹ میں پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ کے رہائشی عنصر نامی نوجوان کی امریکی خاتون نغمہ سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔امریکی خاتون نغمہ کو عنصر کی محبت سیالکوٹ کھینچ لائی جہاں دونوں نے انتہائی سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔نکاح کی تقریب میں صرف اہلخانہ شریک ہوئے۔واضح رہے کہ نئی نویلی دلہن نغمہ کی پیدائش پاکستان میں ہوئی لیکن بعد میں وہ امریکہ چلی گئی تھیں اور اب وہ انکل سام کے دیس کی شہری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں