156

فوج بدنام عمرانی حکومت کی پشت پناہی چھوڑ دے، یہو دی اور قا دیا نی ایجنٹو ں کا حشر افغا نستا ن میں امریکی فو جیو ں جیسا ہوگا، مولانہ فضل الرحمن کا ملین مارچ میں جزباتی خطاب

ڈیر ہ اسماعیل خان (ایم حمید پیرزادہ )جے یو آ ئی و ایم ایم اے کے مر کز ی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آسیہ مسیح کی رہا ئی کا فیصلہ کر نے والے میاں ثا قب نثار سمیت دیگر ججو ں نے پاکستا نی قو م کے دلو ں کو مجرو ح کیا ہے وہ نا مو س رسا لت ؐ کو تحفظ فراہم کر نے میں نا کا م ہو گئے ہیں ملین مارچ کا سلسلہ رُکنے وا لا نہیں اب یہ مارچ جلد اسلام آبا د کی طرف بڑھے گا اور جعلی حکمرا نو ں کا ڈھڑن تختہ کر دیا جائیگا وہ ڈی آئی خان میں تحفظ نا مو س رسالت ملین مارچ سے خطا ب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ کامیا ب ملین مارچ اس بات کا ثبو ت ہے کہ قو م نے الیکشن کے ذریعے جعلی مینڈیٹ حاصل کر نے وا لے حکمرانوں کو تسلیم نہیں پاکستان کے قا دیا نی و یہو د ی نواز جعلی عمرا نی حکومت اسرائیلی کو تسلیم کر نے کی راہیں ہموار کر رہی ہے اور نا مو س رسا لت قا نو ن کو غیر مو ثر بنا نے اور اسلا می قوا نین میں تبدیلی کیلئے کو ششیں شروع کئے ہو ئے ہیں ان کو ان مذموم مقاصد میں کا میا ب ہو نے نہیں دیا جا ئیگا ان یہو دیو ں اور قا دیا نی ایجنٹو ں کا حشر افغا نستا ن میں امریکی فو جیو ں جیسا ہوگا نا مو س رسا لت کی طر ف بڑھنے والے ہاتھ اور زبا ن کاٹ دینگے انہوں نے کہا کہ سکھو ں کو ریڈور فرا ہم کر دیا گیا ہے لیکن مقبو ضہ اور آزاد کشمیر کے کشمیر یو ں کو ملا نے کیلئے کسی کوریڈور کی بات نہیں کی جا رہی ہے بھا رت کو موقع فراہم کیا گیا ہے کہ وہ بلو چستا ن کے بلو چو ں کے ساتھ خود را بطہ کر ے جیسے ہم سکھوں کے ساتھ کر رہے ہیں اور قبا ئلیو ں کو افغا نستا ن میں رسا ئی دی جا رہی ہے دھا ند لی کی پیداوار حکمرانوں نے پاکستان کے مستقبل کو دا ؤ پر لگا دیا ہے اور اسرائیل کے طیا ر ے کو بھی پاکستان آنے کی اجا زت خفیہ طریقے سے دی گئی انہوں نے کہا کہ فو ج دفا عی قوت ہے بد نا م عمرانی حکومت کی پشت پنا ہی چھوڑ دے جو ں جو ں دن گزر یں گے پاک فو ج کی عزت پر حرف آئیگا ہم نہیں چاہتے کہ عوا م فو ج پر انگلی اٹھا ئے ایم ایم اے کے مر کز ی امیر نے کہا ہے کہ سا ہیوا ل اور خیسور کے واقعات انسانی نا مو س پر بد نما دا غ ہیں جن ادارو ں کے افسرا ن اور اہلکارو ں نے یہ ظا لما نہ اور گھٹیا ں حر کتیں کی ہیں ان کو سزا دی جا ئے ور نہ لو گ قا نون ہاتھ میں لینے پر مجبور ہو جائینگے انہوں نے کہا کہ جعلی حکمرا نوں نے بھیک مانگ مانگ کر پاکستا ن کی خودار ی کو ختم کر دیا ہے ایک کروڑ نوکر یا ں دینے والے نے ایک کروڑ افراد کو نکا ل دیا 50 لاکھ گھر کا اعلا ن کر نے والے عمر ان خان نے تجاوزات کے نام پر 50 لاکھ گھر گرا کر لو گو ں کو بے روزگار اور بے گھر کر دیا انہوں نے کہا کہ جعلی حکمرا ن جب آ ئے تو ڈالر 106 روپے کا تھا اب 140 روپے کا ہو گیا ہے قا دیا نی نواز عمران نے پاکستان کی اقتصا د ی کونسل میں ایک قا دیا نی کو دا خل کیا عوام کے شور ڈا لنے پر اسے نکا ل دیا اب اقتصا د ی کونسل کو بھی غیر فعا ل کر دیا گیا ہے

ڈیر ہ اسماعیل خان ، تحفظ نا مو س رسا لت ملین مارچ کی جھلکیا ں
*ملین مارچ کے سٹیج سیکرٹری کے فرا ئض سینیٹر مولانا عطاء الرحمان اور جے یو آ ئی کے مر کزی سیکرٹری نشر و اشاعت مولانا امجد خا ن نے ادا کئے
* ملین مارچ میں ایک انداز ے کے مطا بق دو لاکھ افراد نے خیبر پختونخوا ہ کے جنو بی اضلاع اور پنجا ب کے ڈیر ہ غا زی خا ن ، بھکر ، لیہ سے شر کت کی تاہم ایجنسیا ں تعداد کو کم ظاہر کر رہی ہیں
*ملین مارچ کیلئے ڈی پی او ظہور بابر آفرید ی کے سیکورٹی انتظا ما ت مثا لی تھے اور جمعیت کے سا لا رو ں نے بھی حفاظتی انتظا ما ت احسن طریقے سے انجام دےئے
*ملین مارچ کا سٹیج انتہا ئی بڑا تھا جس پر سینکڑو ں افراد کی گنجائش تھی تاہم میڈیا کے نمائندوں کیلئے جو سٹیج بنا یا اس کا سائز چھوٹا تھا اور اس پر میڈیا کے نمائندوں کے علا وہ عام آدمی بھی موجود تھے
*ملین مارچ میں شریک عوام کے لئے بڑی سکرینیں اور چھوٹی سکرینیں لگائی گئی تھیں تا کہ عوام اپنے قائدین کی تقاریر آرام سے دیکھ سکیں
* ملین مارچ سے ایم ایم اے کے رہنما ؤ ں مولانا فضل الرحمان درخواستی، سابق وفاقی وزیر اکرم خان درا نی ، مولانا فضل علی حقا نی ، مولانا صلاح الدین ایو بی ، مولانا یحییٰ عبا سی ، مولانا محمد علی تراب مولانا گل نصیب خان نے بھی خطاب کیا جبکہ خانقا ہ سرایہ کندیا ں کے سجا دہ نشین خواجہ خلیل امد بھی مو جو د تھے ۔

ڈیر ہ اسماعیل خان
تحفظ نا مو س رسا لت ؐ ملین مارچ میں دو قرار داد یں منظور کی گئیں آسیہ ملعو ن کی رہا ئی مدارس ، مسا جد کے خلاف سا زشو ں اور اسرا ئیل کو تسلیم کر نے کے ایجنڈ ے کی یہ لاکھوں کی تعداد میں عوام بھرپور مذمت کر تی ہے اور عہد کر تی ہے کہ ان سا زشو ں کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا جائیگا دو سر ی قرار داد میں معاشی و اقتصا دی پالیسیو ں اور ہو شر با مہنگا ئی پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا گیا قرار داد یں جے یو آ ئی کے رہنما ؤ ں مولانا صلا ح الدین ایو بی ایم این اے اور مولانا فضل علی حقا نی نے پیش کیں ۔

ڈیر ہ اسماعیل خان
تحفظ نا مو س رسا لت ؐ ملین مارچ میں جے یو آ ئی مر کز ی امیر مولانا فضل الرحمان نے 17 فر ور ی کو کے پی کے مر دا ن اور 24 فر ور ی کو بد ین صو بہ سندھ میں ملین مارچ کے انعقاد کا اعلان کیا اور کہا کہ یہ سلسلہ موجودجعلی حکمرانوں کے خا تمے تک جاری رہیگا اور ختم نبوت ؐ کے قوانین کے خا تمے اور غیر موثر بنا نے کی سا زشیں کر نے والوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا یا جائیگا ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں