87

بنوں گھر میں دھماکہ 5افراد جابحق متعد زخمی

بنوں:تھانہ حوید کی حدود میں ایک گھر میں ذور دار دھماکہ ،پولیس کے مطابق 5 افراد کے جاںبحق ہونے کی اطلاعات ہیں
تفصیلات کے مطابق دھماکہ تھانہ حوید کی حدود میں ایک گھر میں ہوا ،پولیس کے مطابق دھماکے سے گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ،مرنے والوں میں میاں بیوی اور تین بچے جاں بحق شامل ہیں ،ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ اسکول ٹیچربرکت اللہ کے گھرمیں ہوا،لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں،علاقے میں خوف و ہرا س پھیل گیا ،دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات کی جار ہی ہیں ،پولیس اور متعلقہ اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں