100

خبردار ہوشیار بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

لاہور: آج سے ملک میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور سندھ کے علاوہ اگلے 2 روز تک بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیش گوئی کردی۔
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں آج موسم ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج بادل برسنے کی نوید سنادی۔
دوسری جانب مری، گلیات، سوات، چترال، کالام، اپر دیر اور کوہستان میں برفباری متوقع

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں