102

پنجاب میں گدھے، خیبرپختونخوا میں کتوں کی بریانی اور کڑائیاں پٹھانوں کو کھلادیں، خوفناک انکشافات منظرعام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں گدھوں کے گوشت کے بعد اب خیبر پختونخوا کے متعدد ہوٹلوں میں کتے کی کڑائیاں، تکے اور بریانیاں معصوم پٹھانوں کو کھلا دیں، تفصیلات کے مطابق
خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتوں کی نمکین کڑائیاں، تکے اور بریانیاں کھلا دیں۔ نجی آخبار کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں کتوں کی کڑائیاں‘ کتا بریانی کھلا رہے ہیں۔ کتا کڑائی‘ کتا بریانی‘ کتا تکے یعنی بھنا گوشت سمیت کتا مچھلیاں کے گاہک خوب مزے لے لے کر کھاتے اور ویٹرز کو اعلیٰ کتے کھانے کے مزیدار ہونے پر ٹپ بطور انعام بھی دیتے ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں کتے سٹاک کرکے رکھتے ہیں۔ آوارہ اور بیمار کتے سب سے زیادہ بچت دیتے ہیں‘ فوڈ سیفٹی کا پشاور پولیس کےہمراہ متعدد ہوٹلوں پر چھاپے‘ 14 ذبح شدہ کتے اور 100 کے قریب زندہ کتے‘ چھ تیار شدہ کتا کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلی گئیں۔ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں