94

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزے کے جھٹکے عوام میں خوف

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے عوام میں خوف

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی شہر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے، جس کے نتیجے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے اور کھلے محفوظ مقامات پر پہنچے، شہریوں نے فون کرکے اپنے پیاروں کی خبر گیری بھی کی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 80 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں