20

عمران خان نے وزراء کو اہم ٹاسک دے دیا،اب بنے گا نیا پاکستان

پاکستان: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے تمام وفاقی اور صوبائی وزراء کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے اپنے ضلع میں محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اچانک سرکاری دفاتر پر دورے کریں اور چھاپے ماریں اور کام نہ کرنیوالے اداروں کے ملازمین کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں اس سلسلہ میں تمام صوبائی اور وفاقی وزراء کو باقاعدہ طور پر اپنے محکموں کی کارکردگی سے آگاہ کرنے کیلئے ماہانہ رپورٹ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کریں، اس کا مقصد عوام کو بہتر سہولتیں فراہم کرنا اور اداروں سے کرپشن کا خاتمہ ہے، تاکہ نئے پاکستان کا سلوگن بھی عوام پر ظاہر ہو

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں