76

پشاور:خیر میڈیکل کالج کے طالب علم تنسیم انجم نے ہاسٹل میں جودکشی کر لی وجہ کیا جانیے

پشاور: خیبر میڈیکل کالج میں فائنل ایئر کے طالب علم نے ہاسٹل کے کمرے میں خودکشی کرلی۔

24 سالہ طالب علم تسنیم انجم نے سینا ہال ہاسٹل کے کمرہ نمبر 252 میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی، طالب علم تسنیم انجم کا تعلق مردان سے ہے۔

خیبر میڈیکل کالج کے ڈین کا کہنا ہے کہ طالب علم کے دوستوں سے پتہ چلا ہے کہ وہ ہونہار طالب علم تھا جب کہ واقعے کی ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ طالب علم ذہنی تناؤ کا شکار تھا تاہم لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردی گئی

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں