41

پی ٹی آئی کی حکومت کو دھچکا مسلم لیگ ق کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

مسلم لیگ( ق )نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ان کے عہدے سے ہٹانے پر پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اور طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ اگر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا تو ان کی جماعت تحریک انصاف سے اتحاد پر نظر ثانی کر سکتی ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں