86

خیبرپختونخواہ اور آزاد کشمیر کے چیف سیکٹریزتبدیل، وفاقی حکومت کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(اپناٹانک) خیبر پختنوا اور آزاد کشمیر کے چیف سیکٹریز تبدیل، وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور خیبرپختونخواہ کے چیف سیکرٹریز کو تبدیل کر دیا۔گریڈ اکیس کے آفیسر محمد سلیم چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ جبکہ گریڈ اکیس کے مظہر نیاز رانا چیف سیکرٹری آزاد کشمیر تعینات کردیئےگئے ،چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ نوید کامران بلوچ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری ۔جبکہ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خواجہ داود کی خدمات سپریم کورٹ آف پاکستان کے سپرد کر دی گئیں ،خواجہ داود کو ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں