1,295

شادی کے بعد آصف زرداری اپنی اہلیہ شہید بے نظیر بھٹو کے ساتھ کونسی شرمناک حرکت کرتے تھے؟ معروف عالم دین نے ایسے راز سے پردہ اُٹھا دیا کہ جیالے بھی دنگ ہوکر رہ گئے

رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین نے پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے مبینہ روحانی پیر مولانا سراج احمد الدین پوری کے فرزند مولانا بلال احمد دینپوری نےیہ انکشاف کیا ہے کہ سابق پاکستانی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید مولانا سراج احمد دین پوری کی بڑی عقیدت مند تھی اور ان کے مشوروں پر پورا پورا عمل کرتی تھیں انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر آصف زرداری اسے مارا پیٹا کرتے تھے اور اس کا وہ کئی بار ان کے والد مولانا سراج احمد دین پوری سے اظہار بھی کر چکی تھی لیکن ان کی دینی تعلیمات کے پیش نظر اپنے خاوند کے مطابق انہوں نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ اسلام دشمن عناصر دنیا میں فساد برپا کر رہے ہیں اور مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں تمام اسلامی ممالک متحد ہو کر ان کا مقابلہ کریں، انہوں نے اپنے بیان میں‌مزید کہا کہ اب پاکستان پیپلز پارٹی میں وہ دم نظر نہیں آتا کہ سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید مولانا سراج احمد دین پوری کی بڑی عقیدت مند تھی اور ان کے معاشرے پر پورا پورا عمل کرتی تھی انہوں نے انکشاف کیا کہ محترمہ کے شوہر اسے مارتے تھے اور اس کا وہ کئی بار ان کے والد مولانا سراج احمد دین پوری سے اظہار بھی کر چکی تھی لیکن ان کی دینی تعلیمات کے پیش نظر اپنے خاوند کا احترام کرتی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں