106

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دھماکا ایک شخص زخمی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

شمالی وزیرستان شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمی شخص کو میرانشاہ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروا کی حدود میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں