286

پاکستان نے انڈیا کو پہلا سرپرائز دے دیا، ایسا وار کیا کہ انڈیا میں ماتم مچ گیا،انڈیا کے دو طیارے مار گرائے

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے انڈیا کے دو طیارے مار گرائے، بھارتی طیاروں کو پاکستان کی حدود میں مارا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی طیاروں کو مار گرایا، پہلا بھارتی طیارا آزاد کشمیر میں گرایا، دوسرا بھارتی طیارہ مقبوضہ کشمیر میں گرایا،ایک بھارتی پائلٹ کو پاکستان نے حراست میں لے لیا دو کی تلاش جاری، ایک جہنم واصل، مزید اطلاعات موصول ہو رہی ہیں

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں