49

بارش کی تباہ کاریاں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث پیش آنے والے واقعات میں آٹھ افراد زخمی

آج صبح خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث پیش آنے والے واقعات میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ ہنگامی امداد کے صوبائی ادارے کے مطابق کوہاٹ میں چھ افراد اور ٹانک اور بالائی دیر کے علاقوں میں ایک ایک شخص زخمی ہوا۔ ادھر ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ضلعی انتظامیہ کو متاثرین کو امدادی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں