116

ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں سمیت جنوبی اضلاع کو گیس کی سپلائ معطل

ٹانک، (اپناٹانک) ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں‌، لکی مروت، سمیت جنوبی اضلاع کو گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی،

تفصیلات کے مطابق کرک کے مقام پر گیس کی مین پائپ لائن پر ضروری کام کی مرمت کے باعث، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، لکی مروت سمیت جنوبی اضلاع کو گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی، ایس این جی پی ایل حکام کے مطابق گیس کی سپلائی کی فراہمی کو جلد از جلد ممکن بنایا جائےگا تاکہ صارفین کو مشکلات کا سامنا ہو، اس حوالے سے انہوں‌نے گھریلو صارفین سے درخواست کی کے گھروں‌ میں گیس کے مین والو بند رکھیں‌تاکہ کوئی ناخشگوار واقعہ پیش نا آئے، انہوں نے کہا کہ مرمت کے کام کے بعد جنوبی اضلاع کو گیس کی سپلائی بحال کر دی جائے گی.

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں