84

آپریشن رداللفساد کےجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی اہم کاروائی، علاقہ کو بھاری نقصان سے بچا لیا،

جنوبی وزیرستان اپریشن رداللفساد کے تحت علاقہ مکین میں انٹیلیجنس اپریشن, بھاری مقدار میں چھوٹا اور بڑا اسلحہ برآمد، سیکیورٹی ذرائع

جنوبی وزیرستان اپریشن رداللفساد کے تحت علاقہ مکین میں انٹیلیجنس اپریشن ہوا جس میں بھاری مقدار میں چھوٹا اور بڑا اسلحہ برآمد کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسلحہ میں بڑی تعداد میں راکٹ لانچر، ماٹر گولے،راکٹ لانچر گولے،کارتوس ،بارودی مواد اور دوسرے ہھتیار شامل ہے آئی ایس پی آر

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں