136

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ سیزیز کا پہلا میچ کب کھیلا جائےگا؟ جانئے

شارجہ(اپناٹانک سپورٹس ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 او ڈی آئی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 24 مارچ، تیسرا ون ڈے 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ ، پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 31 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر4 بجے شروع ہونگے۔شیڈول کے مطابق سیریز کے پہلے دونوں میچز شارجہ، تیسرا میچ ابوظہبی ، چوتھا اور آخری میچ دبئی میں کھیلے جائینگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں