38

ورلڈ کپ سےپہلے بھارت خوفزدہ پاکستان سے مقابلے سے پہلے اہم اعلان کر دیا،حیرت انگیز خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین وزارت داخلہ نے کہ کتنا ہی نقصان ہوجائے،لیکن پاکستان سے ورلڈکپ میں ہونے والے میچ نہیں کھیلیں گے۔انڈین کرکٹ بورڈ نے اپنے خدشات سے بذریعہ ای-میل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آگاہ کردیا ہے۔جب کہ رہنما کانگریس ششی تھرور کا کہنا ہے کہ میچ نا کھیلنا جنگ سے قبل ہی ہتھیار ڈالنے جیسا ہوگا اور سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہےکہ میچ کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیئے۔تفصیلا ت کے مطابق،بھارتی کرکٹ بورڈ نفرت کی سیاست پر اترآیا۔ بی سی سی آئی کے منتظم اعلیٰ ونود رائے نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ

دہشت گردی کو ہوا دینے والے ممالک سے تعلقات ختم کردیے جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی کرکٹ تنظیم کو ای میل کے ذریعے اپنے خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں