74

خان آیا تھا نہیں، خان آیا ہے اور رہے گا، مراد سعید نے پی پی پی اور ن لیگ کو آئینہ دکھا دیا

[خان آیا تھا نہیں، خان آیا ہے اور رہے گا]

پچھلی حکومتوں نے غریب عوام سے روٹی، کپڑا اور مکان چھینا جبکہ وزیراعظم عمران خان اپنی پاکستانی عوام کو نئے پاکستان ہاوسنگ سکیم کے تحت چھت مہیا کر رہے ہیں، ہر شہر میں پناہ گاہیں ہیں، ملک کی واضح اکثریت نے عمران خان پر اعتماد کیا ہے اور عمران خان بحیثیت وزیراعظم پاکستان عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔ یہ پاکستانی عوامی سے وزیراعظم عمران خان کا وعدہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں