342

مسلمانوں کیلئے شرم کا مکام، سعودی عرب میں ایسے کام کا افتتاح ہوگیا کہ مسلمانوں کیلئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام، سن کر حیران ہونگے

عرب (جدہ نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں‌سمعی و بصری ابلاغ کارپوریشن کے ایگزیکٹیو چیئرمین بدر الزہرانی نے جدہ کے ریڈ سی مال میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کردیا اس موقع پر اعلیٰ عہدیدار، سرمایہ کار ، میڈیا کے نمائندے اور فلمی دنیا کے ماہرین اور ایکٹرز سمیت کثیر تعداد میں موجود تھے۔ یہ چھ ہالوں پر مشتمل ہوگا جسکو بہت اچھے انداز میں ڈیزائن کیا گیا۔سینیما میں بچوں کیلئے بھی تفریح کا الگ پورشن بنایا گیا وہاں بچوں کا ایک ہال انتہائی پرکشش شکل میں ہے جسمیں‌صرف بچے جائینگے۔مکہ مکرمہ کے گورنرنے سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ سے ایک ٹویٹ کیذریعے اطلاع دی تھی کہ رواں سال اور آئندہ سال جدہ میں پانچ مزید نئے سینما گھر کھولے جائیں گے۔ریڈ سی سینماگھر 12اسکرینز پر مشتمل ہے۔ اندلس مال میں 27اسکرین ، اسٹار ایونیو میں 9اسکرینز پر مشتمل سینما گھروں کا افتتاح رواں سال ہوگا جبکہ 2020ءکے دوران ابحر مال میں 11اسکرینز اور المسرة مال میں6اسکرینز پر مشتمل سینما گھر کھولے جائیں گے۔ آج منگل سے عام شائقین ریڈ سی مال سینما میں فلم دیکھ سکیں گے، تاہم خواتین کیلئے الگ پورشن قائم کرنے کی کوئی سہولت نہیں بنائی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں