145

پرویزخٹک سمیت مزید 4 وزراء کو گھر بھیج دیا، حکومتی ایوانوں میں‌ہلچل مچ گئی،

اسلام آباد(ویب/مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور صحافی خاور گھمن نے انکشاف کیا ہے کہ اسعد عمر سے استعفیٰ لیکر عمران خان نے سب پر واضح کردیاہے کہ اگر میں اپنے سب سے قریبی شخص کو فارغ کرسکتا ہوں یا گھر بھجوا سکتا ہوں تو میرے لئے کوئی ناگزیر نہیں ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “ میں

گفتگو کرتے ہوئے خاور گھمن نے کہا کہ اسد عمر سے استعفیٰ لیکر عمران خان نے سب پر واضح کردیاہے کہ اگر میں اپنے سب سے قریبی شخص کو فارغ کرسکتا ہوں یا گھر بھجوا سکتا ہوں تو میرے لئے کوئی ناگزیر نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر آئی ٹی بھی اپنی وزارت سے خوش نہیں ہیں ، یہ وزارت بھی تبدیل ہونی ہے ، وزیر مملکت برائے داخلہ کو بھی میڈیا پر آنے کا بہت شوق ہے ، وزیر فوڈ سے بھی کچھ نہیں ہورہا ۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک بھی کہہ رہے ہیں کہ وزارت دفاع میں میرے لئے بھی کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے ، اس لئے مجھے بھی کوئی ایسی وزارت دیدی جائے تاکہ میں چلتا پھرتا رہوں ، اس لئے پرویز خٹک کو بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ۔ گفتگو کرتے ہوئے خاور گھمن نے کہا کہ اسد عمر سے استعفیٰ لیکر عمران خان نے سب پر واضح کردیاہے کہ اگر میں اپنے سب سے قریبی شخص کو فارغ کرسکتا ہوں یا گھر بھجوا سکتا ہوں تو میرے لئے کوئی ناگزیر نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر آئی ٹی بھی اپنی وزارت سے خوش نہیں ہیں ، یہ وزارت بھی تبدیل ہونی ہے ، وزیر مملکت برائے داخلہ کو بھی میڈیا پر آنے کا بہت شوق ہے ، وزیر فوڈ سے بھی کچھ نہیں ہورہا ۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک بھی کہہ رہے ہیں کہ وزارت دفاع میں میرے لئے بھی کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے ، اس لئے مجھے بھی کوئی ایسی وزارت دیدی جائے تاکہ میں چلتا پھرتا رہوں ، اس لئے پرویز خٹک کو بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں