62

مولانا فضل الرحمن1سال میں 44 لاکھ کی لسی ڈکار گئے،سوشل میڈیا پردھوم، میڈیا پر خبر نے اودھم مچا دی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے 1 سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی پینے کی خبرسوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ مولانا پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی ڈکار گئے ہیں یہ لسی قومی خزانہ سے پی گئی ہے یہ اخراجات مولانا فضل الرحمن نے بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کئے تھے جس کا اب آڈٹ جاری ہے تاہم سوشل میڈیا پر اس خبر نے دھوم مچا دی ہے اور ایک کروڑ سے زائد افراد اس خبر کو پڑھ چکے ہیں اور لاکھوں لوگ اس پوست کولائیک بھی کررہے ہیں اس خبر کے حق میں اور مخالفت مین تبصرے بھی جاری ہیں۔ تاہم مزید تفصیلات ابھی باقی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں