221

خیبرپختونخواہ حکومت کا احسن اقدام، سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

خیبرپختونخواہ حکومت کا احسن اقدام، سرکایری ملازمین کیلئے خوشخبری

خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک احسن اقدام، اکاونٹ آفس میں‌کام نے ہونے پر خیبرپختونخواہ حکومت نے کمپلینٹ سیل لانچ کر دیا اب ہر سرکاری ملازم جنہیں اکاونٹ آفس میں پیسے دے کر کام نکلوانا پڑتا تھا وہ اب بالکل فری کرپائیں گے، کرپشن فری پاکستان بنانے کا عظم جاری رہے گا،
اگر آپ کا کوئی بھی کام اکاونٹ آفس میں ایک ھفتہ کے اندر اندر نہیں ہو پا رہا ہے تو مندرجہ ذیل نمبرز پر اپنا شکایت حلفا درج کروا دیجئے اپنا نام پتہ NIC نمبر بھی لکھ دیجئے
اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختونخواہ 03068368680
ڈپٹی اکاونٹنٹ جنرل۔ 03499282850
دونوں نمبرز پر واٹس ایپ بھی موجود ہیں
اپ کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا

اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختونخواہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں