243

عمران خان نے بڑا کام کر دیا، پاکستانیوں کیلئے امریکہ کا ویزہ لینا اب بہت آسان،

لاہور سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نےایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ ویزا پالیسی آسان کرنے سے ملک بھر سے لوگ پاکستان آئیں گے لیکن اس کےساتھ ہی پاکستان کے سکیورٹی اداروں میں ذمہ داریاں بہت پڑھی گئی کہ جو لوگ پاکستان آئیں وہ بحفاظت واپس چلے جائیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق حبیب اکرم نے کہا کہ پاکستان نے ویزا پالیسی اتنی سخت کر دی تھی کہ لوگ کہتے تھے کہ پاکستانیوں کے لئے امریکہ کا کا ویزا لینا بہت مشکل ہے،
لیکن اب ایسا بالکل نہیں ہے بلکہ امریکہ کا ویزہ لینا بہت آسان ہے جب کا پاکستان کا ویزا حاصل کرنا بہت مشکل ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ ویزا پالیسی آسان کرنے سے لوگ پاکستان آئیں گے لیکن اس سے پاکستان میں سکیورٹی اداروں پر ذمہ داریاں دوگنا پڑھی گئی کہ جو لوگ پاکستان آئیں گے وہ بہ حفاظت کے ساتھ اپنے ملک واپس بھی چلے جائیں کہیں یہاں سلپ نہ ہو جائیں،انہوں نے کہا ویزا پالیسی آسان کرنے کے لئے حکومت نے سکیورٹی اداروں سے بات کی ہے جس کے بعد یہ کام عمل میں لایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں