163

آسیہ بی بی کی رہائی کیلئے دائر نظرثانی کی درخواست پر سپریم کورٹ نے دھماکے دار فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف دائر نظر ثانی کی اپیل مسترد کردی ، نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ نے نظر ثانی اپیل کی سماعت کی ۔ سماعت کے بعد عدالت نے نظر ثانی اپیل مسترد کردی ۔واضح رہے آسیہ بی بی کو سپریم کورٹ نے رہا کردیا تھا جس کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج بھی ہوا تھا ۔ممکنہ طور پر آسیہ بی بی اب ملک سے باہر جاسکتی ہیں کیونکہ ان کی راہ میں آخری رکاوٹ بھی دور ہو گئی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں