82

قائدِاعظم کےبعد عمران خان بہتری پاکستانی حکمران ہونگے، برطانوی صحافی کے حیرت انگیز انکشافات، پڑھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے مشہور دانشور، پولیٹیکل ایکسپرٹ اور یوروایشیاء فیوچرتھنک ٹینک کے ڈائریکٹر ایڈم گیری نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ قائداعظم کے بعد عمران خان بہترین پاکستانی حکمران ہوں گے، عمران خان کی زیر قیادت پاکستان اپنی پوزیشن سے امریکا کے سامنے بطور خود مختار ملک کھڑا ہو گیا ہے، اور ماضی کے مقابلے
میں بلکل مختلف نظر آ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی ٹی وی چینل ’’پریس ٹی وی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈم گیری نےکہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت پاکستان اپنی پوزیشن سے امریکا کے سامنے بطور خود مختار ملک کھڑا ہو گیا ہے، اور ماضی کے مقابلے میں بالکل مختلف نظر آ رہا ہے، جب عمران خان پہلی بار اقتدار میں آئے اور چند ماہ قبل حکومت سازی کی تو میرا ماننا ہے کہ وہ محمد علی جناح کے بعد پاکستان کے بہترین سیاسی حکمران ہوں گے،جب سے عمران خان حکومت میں آئے ہیں تو گذشتہ چند ماہ کے دوران ہونے والے واقعات سے واضح طور پر ظاہر کیا ہو گیا ہے کہ خارجہ پالیسی کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان نے چند ماہ میں غلط اقدمات بھی کیے اور درست بھی، وہ امریکا کے سامنے ایک خودمختار ریاست کے طور پر کھڑے ہوئے۔، عمران خان درحقیقت اپنی قوم کو ایک ایسی پوزیشن میں لارہے ہیں جو غلامی کی بجائے علاقائی قیادت کر سکے، عمران خان کی پالیسیوں کے مستقبل میں معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور سفارتی اثرات بھی مثبت آئیں گے۔
ایڈم گیری کا کہنا تھا کہ عمران خان جس راستے پر چل رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں