104

ٹانک ڈپٹی کمشنر شاہ رخ علی خان کی خصوصی ہدایت پر شہر میں مچھر مار کیا جارھا ہے

ٹانک(اپناٹانک نیوز ) ڈپٹی کمیشنر ٹانک شاہ رخ علی کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر آحسان اللہ بیٹنی ضلع بھر کے مختلف مقامات پر لشمینیا پھیلانے والے مچھر مار سپرے کر رہے ہیں
واضح رہے کہ ڈپٹی کمیشنر نے لشمینیا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام کے لئے سپرے جبکہ مرض کے علاج کے لئے ہیلتھ سنٹر پر ویکسین کی دستیابی کے لئے لیٹر کیا تھا
شکریہ ڈپٹی کمیشنر اور ڈی ایچ او ڈاکٹر آحسان بیٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں