76

مراد سعید نے بلاول بھٹو زرداری کو حقیقت دکھا دی، کونڈلیزا رائس کی کتاب اسمبلی میں لے آیا، آپ بھی سن لیں این آر او کی کہانی ، کونڈولیزا رائس کی زبانی

کونڈلیزا رائس کی کتاب لایا ہوں آپ بھی سن لیں این آر او کی کہانی ، کونڈولیزا رائس کی زبانی – مراد سعید
– مجھ پر اور میرے شوہر پر سے کرپشن کے مقدمات ختم کروا دیں
– مجھے وزیر اعظم بنوائیں اور اس کے لئے تیسری بار وزیر اعظم بننے پر پابندی ختم کروا دیں
– مشرف سے پوچھیں کے مجھے انتخابات سے پہلے پاکستان آنے کی اجازت مل سکتی ہے

یہ ہے این آر او کی بھیک کی وہ شرمناک داستان جو کونڈولیزا رائس کی کتاب کے صفحہ نمبر ۶۰۸ ۶۰۹ اور ۶۱۰ پر درج ہے. اس کے بعد 4 اکتوبر کو NRO انانونس کیا گیا اور ١٨ اکتوبر کو مرحومہ محترمہ بینظیر پاکستان آ گئیں.
بلاول زرداری صاحب یہ تاریخ ابھی اتنی پرانی نہیں ہوئی کے لوگ بھول جائینگے۔

MuradSaeed #nationalAssemblySpeech

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں